اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

سعودی فلکیاتی تنظیم نے سعودی عرب میں کل (بدھ کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا۔

آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان

ترجمان سپارکو کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026ء کو ہونے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں آسٹریلیا اور عمان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء بروز جمعرات سے ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے