اسلام آباد (مانند نیوز)روسی عدالت نے الفابیٹ کی ذیلی کمپنی گوگل پر جرمانہ عائد کردیا۔

روسی عدالت نے گوگل پر گوگل پلے اسٹور کے ذریعے وی پی این سروسز کی تقسیم پر 2 کروڑ 20 لاکھ روبل (تقریباً 2 لاکھ 88 ہزار ڈالر) جرمانہ عائد کیا ہے۔

ماسکو سے روسی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق وی پی این سروسز روسی صارفین کو اُن غیر ملکی ٹیک پلیٹ فرمز اور مواد تک رسائی فراہم کرتی ہیں جنہیں روس میں پابندی یا محدود کر دیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے