اسلام آباد (مانند نیوز)آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان بارڈر کے کُرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دی گئیں۔

آپریشن غضب للحق، بلوچستان میں طالبان و فتنہ الخوارج کی 41 پوسٹیں تباہ

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے آرٹلری فائر کے ذریعے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے