اسلام‌آباد (مانند نیوز)اماراتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دبئی کے علاقہ البرشا میں ہفتے کی شام جاں بحق ہونے والا شخص پاکستانی تھا۔

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرائیور میسج ملنے کے باوجود گاڑی میں موجود رہا۔

حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ الرٹ میسجز کو سنجیدگی سے لیں، الرٹ میسج کے بعد کسی قریب عمارت میں پناہ لیں۔

قبل ازیں دبئی میڈیا آفس نے بتایا تھا کہ البرشا میں فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا تھا اور اس کے نتیجے میں ایشیائی ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں حالیہ حملوں میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 افراد مارے جاچکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے