اسلام آباد (مانند نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک ہر قومی ہاکی کھلاڑی کو شاندار کارکردگی پر 15 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کوالیفائر میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت نے شائقین میں جوش اور ولولہ پیدا کیا۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ انعام کھلاڑیوں کی ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہے، یہ اقدام پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لیے بڑا اقدام ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے