اسلام آباد (مانند نیوز)وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزے لگانے کا مرحلہ جاری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب تک 90 فیصد عازمین حج کے ویزوں کا عمل مکمل ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 18 اپریل سے شروع ہوگا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور سعودی حکام سے مکمل رابطے میں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے