پشاور (مانند نیوز) پشاور میں سابق رکنِ صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

فرید طوفان کے بیٹے حامد طوفان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:30 بجے ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

اہلِِ خانہ اور عزیز و اقارب نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی اپیل کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے