اسلام آباد (مانندنیوز)امریکی سدرن کمانڈ نے مشرقی بحر الکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث اور دہشت گرد تنظیموں کے زیرِ استعمال کشتیوں پر 2 مہلک حملے کیے ہیں۔

امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں 11 اپریل کو کی گئیں، حملے کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔

امریکا کا ایک اور مبینہ منشیات سے لدی کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک

امریکی سدرن کمانڈ کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں میں 5 نارکو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ 1 زندہ بچ جانے والے شخص کی تلاش کے لیے امریکی کوسٹ گارڈ نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا ہے۔

امریکی فوج کے مطابق اس آپریشن میں کسی بھی امریکی اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے