اسلام آباد (مانند نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔

ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں تو کوئی مسئلہ نہ رہے، سہیل آفریدی

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے