اسلام آباد (مانند نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اہم تاریخی موڑ پر تہذیبوں کی اصل روح سامنے آتی ہے۔ کئی ممالک نے صہیونی ریاست کی جنگ پسندی کی مخالفت کی۔

ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسپین، چین، روس، ترکیہ، اٹلی اور مصر کا جرائم کیخلاف مؤقف قابل ستائش ہے۔

مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ یہ موقف ان ممالک کی گہری ثقافتی اور تاریخی جڑوں سے جڑا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے