اسلام آباد (مانند نیوز)ایرانی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ برینٹ خام تیل کی قیمت 111 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا اسرائیل تنازع سے قبل برینٹ خام تیل کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل تک تھی۔

امریکا ایران مذاکرات میں تعطل: تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ

واضح رہے کہ اتوار کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت اتوار کے روز 2 فیصد سے زائد بڑھ کر 106.99 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے