اسلام آباد (مانندنیوز)وسطِ ایشیاء کے مسلم اکثریتی ملک قازقستان نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے دورۂ قازقستان کے موقع پر اپنے ہم منصب صدر قاسم جومارت توقایف سے ملاقات کی۔

ابراہیمی معاہدے کیا ہیں اور اس کے کیا مقاصد ہیں؟

صدر قازقستان نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیمی معاہدے میں شمولیت مشرقِ وسطیٰ کے ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے اور تعاون بڑھانے کی عالمی کوششوں کی حمایت ہے۔

واضح رہے کہ وسطی ایشیاء کے تمام ممالک کے اسرائیل سے 1990ء کی دہائی سے سفارتی تعلقات قائم ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے