رائیونڈ (مانند نیوز)رائیونڈ میں نوبیاہتا لڑکی کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ مقتولہ کشمالہ گل کے قتل کے الزام میں اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔عزیز آباد میں گھر سے نوبیاہتا کی پھندا لگی لاش ملی، بیروزگار شخص کی مبینہ خودکشی ذیشان رضا نے بتایا ہے کہ ملزم نے گھریلو جھگڑے پر گلا دبا کر بیوی کو مارا ہے، ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم اور مقتولہ نے 2 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے