اسلام آباد (مانند نیوز)اس سال مسجدِ نمرہ سے خطبۂ حج امامِ مسجدِ نبوی ﷺ علی عبد الرحمٰن الحذیفی دیں گے۔ڈاکٹر شیخ علی بن عبدالرحمٰن بن علی الحذیفی کو سعودی عرب اور دنیا میں قرآن کریم کے سب سے ممتاز قراء میں سے سمجھا جاتا ہے۔ان کے والد سعودی افواج کے امام و خطیب تھے۔واضح رہے کہ مناسکِ حج کا اہم ترین رکن وقوفِ عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی 2026ء کو ہو گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے