سخاکوٹ(مانند نیوز) تنظیمِ اساتذہ ملاکنڈ کا تعلیمی و تربیتی ورکشاپ۔ اساتذہ کی بھرپور شرکت الائنس پبلک اسکول درگئی میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی تنظیم اساتذہ کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان تھے تنظیم اساتذہ ضلع ملاکنڈ کے صدر محمد ریاض نے اساتذہ کو خوش آمدید کہا اور ٹریننگ کی اہمیت پر گفتگو کی۔ ماسٹر ٹرینر ڈاکٹر عید اکبر نے تدریسی عمل میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال پر جامع اور عملی تربیت فراہم کی۔۔۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد عثمان نے ”تنظیم اساتذہ کا کام، کیوں اور کیسے؟” کے موضوع پر خطاب کیا۔ کریم اللّٰہ صاحب کی دعا سے پروگرام کا اختتام ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے