اسلام آباد (مانند نیوز)معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی۔کریم بینزیما کی طوافِ کعبہ کی ویڈیو پر رونالڈو کے ری پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو اپ لوڈ کی۔واضح رہے کہ سعودی لیگ میں آنے کے بعد رونالڈو روایتی سعودی لباس میں کئی بار نظر آ چکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے