پبی (نما ئندہ مانند )ڈاگ اسماعیل خیل زیارت لارہ کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق اور دو افراد زخمی ہو ئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد فرا ہم کر نے کے بعد زخمیوں اور جان بحق شخص کیلاش کو میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی منتقل کئے حا د ثہ میں عتیق الرحمان عمر 51 سال سا کن ڈاگ اسماعیل خیل موقع پر جاں بحق اور ناصر عمر 36 سال سا کن پبی خان شیر گڑھی اور ام کا سا تھی زخمی ہوئے۔