اسلام آباد (مانند نیوز)امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کسی نہ کسی طریقے سے کھلی رہے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آج قطر میں کچھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔

امریکا لبنان کی جائز حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، مارکو روبیو

انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہےابتدائی دستاویز میں مخصوص زبان سے متعلق بہت سی باتیں کرنے کی ضرورت ہے، ایران کے ساتھ معاہدے کی زبان اور الفاظ پر مذاکرات میں چند دن لگ سکتے ہیں۔

مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرین کے ساتھ اس وقت کوئی فعال یا طے شدہ مذاکرات جاری نہیں ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے