اسلام آباد (مانند نیوز)بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے، عیدالاضحیٰ سے قبل نمازِ عید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

عیدالاضحیٰ سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

بھارتی ریاست بنگال میں جانور ذبح کرنے پر نئی پابندیاں عائد

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے بقر عید سے قبل قربانی اور نمازِ عید پڑھنے والوں کو دھمکی دے دی ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیرِ اعلیٰ نے عیدالاضحیٰ سے قبل سڑکوں پر مذہبی سرگرمیاں بند رکھنے کی تنبیہ کر دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے