اسلام آباد (مانند نیوز)متحدہ عرب امارات کی جانب سے خریدے گئے کراچی پورٹ ٹرمینل کی گہرائی 15.5 میٹر تک بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد یہ ملک کا سب سے گہرا بندرگاہی ٹرمینل بن گیا۔

کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز

سی ای او ٹرمینل خرم عزیز کے مطابق جہازوں کے مڑنے کے لیے مختص جگہ کی چوڑائی بھی 305 میٹر سے بڑھا کر 350 میٹر کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ نئی سہولتیں اور گہرائی میں اضافے کے بعد کراچی پورٹ پر بڑے بحری جہازوں کی آمد ممکن ہو جائے گی، جس سے بندرگاہی سرگرمیوں اور تجارتی امور میں مزید بہتری آئے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے