اسلام آباد (مانند نیوز)پیٹرول پر لیوی میں کمی کر دی گئی، جبکہ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کیا گیا ہے 13 جون (آج) سے پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9 روپے 24 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق پیٹرول پر لیوی 116 روپے 8 پیسے سے کم کر کے 106 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیادوسری جانب ڈیزل پر لیوی میں 8 روپے 67 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل پر لیوی 44 روپے 59 پیسے سے بڑھا کر 53 روپے 26 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے