راولپنڈی (مانند نیوز)راولپنڈی کے علاقے سادہ روڈ چاکرہ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مقتولین گاڑی میں اپنے گھر جا رہے تھے، ملزمان نے ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے، تحقیقات جاری ہیں۔