اسلام آباد (مانندنیوز) مکہ المکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔

کسوہ Kiswa فیکٹری کے 250 ماہرین اور حرمین انتظامیہ کے کارکنان نے تبدیلی کے عمل میں حصہ لیا، تبدیلی کا کام تقریباً 4 گھنٹوں میں مکمل کیا گیا۔

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے دوران زائرین معمول کے مطابق طواف و عبادت میں مصروف رہے۔

واضح رہے کہ 2022 سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی سالانہ تقریب نئے اسلامی سال کے پہلے دن ہورہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے