اسلام آباد (مانند نیوز) عاشورہ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی۔
کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون کو 9 اور 10 محرم کی سرکاری تعطیل ہو گی۔