سوات (مانند نیوز) کی نصراللّٰہ جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی، ریسکیو عملے نے گاڑی میں سوار تین سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر بحرین کے مطابق زیرِ حراست تینوں سیاحوں کو جرمانے کی ادائیگی کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔ 

دوسری جانب کشتی حادثے میں لاپتہ لڑکی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے