کرک (مانند نیوز) ضلع کرک کے تمام ڈیموں پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تفریحی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کشتی رانی، مچھلی پکڑنے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں پر 30 دن کے لیے پابندی نافذ رہے گی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حالیہ غیر معمولی بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے