اسلام آباد (مانند نیوز) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی میں افغان شہریوں کی جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث نادرا کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کر کے نادرا ملازمین سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزمان افغان شہریوں کے لیے غیر قانونی جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث ہیں۔

گرفتار ملزمان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا شامل ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں نادرا کا ملازم چوکیدار اور ایک شخص بھی شامل ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے