راولپنڈی (مانند نیوز) ریلوے اسٹیشن پر جشن آزادی اور مکہ معاہدے کی خوشی میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے جھنڈے آویزاں کر دیے گئے۔

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کی عمارت کو لال اور سبز رنگ سے سجا گیا ہے۔

لال رنگ ترکیے اور سبز سعودی عرب اور پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہے۔

راولپنڈی ریلوے ہیڈ کوارٹر پولیس اسٹیشن پر بھی لال اور سبز لائٹس لگائی گئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے