ٹل مرکزی عیدگاہ کے مقام پر درسمند۔خوائیدادخیل اور ٹل اقوام کا مشترکہ گرینڈ جرگہ منعقد
ہنگو(مانند نیوز) ٹل مرکزی عیدگاہ کے مقام پر درسمند۔خوائیدادخیل اور ٹل اقوام کا مشترکہ گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔جس میں تینوں قوموں کے مشران۔نوجوانان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔شمالی وزیرستان…