جمرود (مانند نیوز ڈیسک) تفصیلاات کے مطابق جمرود پریس کلب کے قائم مقام صدر شاہد خان آفریدی نے پریس کلب میں شجرکاری مہم کا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کر دیا،اس موقع پر جمرود پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عارف آفریدی بھی انکے ہمراہ تھے۔قائم مقام صدر شاہد خان آفریدی نے کہا کہ درخت لگانا نہ صرف ہمارا انسانی فریضہ ہے بلکہ ہمارا مذہب اسلام نے درخت لگانے کو صدقہ جاریہ اور ثواب کا کام اقرار دیا ہے لہذا عوام کو بھی اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے،اخر میں صحافیوں کے اتفاق و اتحاد علاقائی امن اور ملک و قوم کی سربلندی کے لئے دعا کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے