سوات (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی ڈی جی شاہ رخ علی خان کے ہدایت پر رات سے صبح تک سوات کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی، خوراک کی ترسیل سے وابستہ گاڑیوں کی چیکنگ،ناقص خوراکی اشیاء موقع پر ضبط کرتے ہوئے مالکان کے خلاف فوڈسیفٹی ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی سوات کی ٹیم سوات میں روزانہ کی بنیاد پر فوڈ سیفٹی کے حوالے سے انسپکشنز جاری رکھے ہوئے ہے اور خوراک سے وابستہ کاروبار کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے