نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) جلوزئی پولیس کی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے کیخلاف کاروائی۔ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔ملزم کی ڈانس پارٹی کے دوران کی گئی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو (ڈانس پارٹی کے دوران اسلحہ کی نمائش)کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے گرفتاری کے احکامات جاری کئے۔ویڈیو میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کی نشاندہی عمر خان کے نام سے ہوئی جو اپنے دوست کے سالگرہ کی خوشی میں ڈانس پارٹی کیساتھ ساتھ اسلحہ کی نمائش بھی کر رہا تھا۔ہدایت شاہ خان SHO جلوزئی نے ملزم عمر خان ولد فضل خان ساکن صالح خانہ کو گرفتار کرکے ویڈیو میں دیکھانے والے کلاشنکوف کو بھی برآمد کر لیا۔مقدمہ درج۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے