بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ سہیل احمد نے بدھ کے روز اچانک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول خار اور گرلز پرائمری سکول خار کا اچانک معائنہ کیا۔انھوں نے ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی معائنہ کیا اور طلباء میں ماسک تقسیم کیں،بعد ازاں انھوں نے اپنے دفتر میں کوڈ۔19 ایس او پیز پر عملدرآمد کے بارے میں علمائے کرام کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کی۔اسی طرح انھوں نے طوطاکان بوساق کے مسئلے پر علاقے کے عمائدین کے ساتھ بھی میٹنگ کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے