اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔اجلاس کی معاونت کے لئے لاہور، کوئٹہ، کراچی، پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے ۔ اجلاس کے شرکا ء شوال المکرم کا چاند کی شہادتیں مدنظر رکھتے ہوئے عید الفطر منانے کا اعلان کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے