پبی (مانند نیوز ڈیسک) پبی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھرپور کاروائیاں۔موٹر سائیکل چوری،راہزنی،بچے کے ساتھ بدفعلی اور منشیات سمگل کرنے والے ملزمان گرفتار۔06 موٹر سائیکلیں،نقدی، 02 بوتل شراب اور 11 کلوگرم چرس برآمدڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کے خصوصی احکامات پر زیر قیادت روشن زیب خان DSP پبی اور شاد علی خان SHO پبی تھانہ پبی کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیاں موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو بھائی صادق اور دانیال ساکن ارمڑ کو گرفتار کرکے نشاندہی پر 06 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی چند دن قبل ہوئی راہزنی میں ملوث ملزم بلال ولد جہانزیب ساکن خدریزی گرفتار۔اعتراف جرم۔نشاندہی پر نقدی برآمد کر لی گئی کامیاب چھاپے کے دوران گزشتہ روز 12 سالہ بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے 02 ملزمان اعجاز اور سمیع اللہ عرف سنی ساکن تاروجبہ گرفتار کر لئے گئے سخی جان ASI کی نگرانی میں کی گئی ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل پر بندھی بوری سے 11 کلوگرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیانوشہرہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کیخلاف اسی طرح بلا تفریق اور مسلسل کاروائی جاری رہے گی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے