مردان(نمائندہ مانند)ڈیڈک چئرمین دبنگ ایم پی اے پی کے 48ملک شوکت۔ ملک یونس۔بابوزی یونین صدر رزبالی۔ کے ساتھ مانند بیروچیف ملکم سلطان کا خصوصی ملاقات ملاقات میں ملک شوکت ایم پی اے سے علاقے ترقیاتی کاموں پر بات چیت کرتے ہوئے ملک شوکت نے یقین دہانی کی کہ ترقیاتی کام جاری ہے اور مزید اس میں تیزی لائی جائے گی۔ جو لوگ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پروپیگنڈے کرتے رہتے ہیں ۔انشاءاللہ اب وہ وقت دور نہیں ۔ہم جلدی ترقیاتی کام دکھا کر ۔اپنے عوام کو مایوس ہونے سے بچا دیں گے ۔اور ہم مانند میڈیا کی تمام ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے