ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) دوابہ میں پہلی بار فزیوتھراپی کلینک کا افتتاح ڈاکٹر صلاح الدین نے کیا۔پین ایف ایکس فزیو کلینک کے افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بلال آفریدی۔سماجی شخصيت معراج الدین اور مقامی ڈاکٹرز۔علماء کرام سمیت علاقہ کے مشران و نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے کلینک کےانچارج ڈاکٹر صلاح الدین اور اسسٹنٹ پروفيسر ڈاکٹر بلال آفریدی نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ فیزیو تھراپی کیلٸے تحصيل ٹل عوام پشاور۔کوہاٹ اور دیگر شہروں کا رخ کرتے تھے لیکن اب تحصيل ٹل میں عوام کیلٸے تمام جدید تر سہولیات سے اراستہ سنٹر قاٸم کردیا ہے اس موقع پر علاقائی مشران و نوجوانان نے اس اقدام کو عوام کیلٸے اہم قرار دیتے ہوٸے ان کا شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے