پشاور (مانند نیوز ڈیسک) احساس پروگرام میں دھوکہ دہی سے پیسے ہتھیانے والا گروہ گرفتار۔احساس پروگرام میں دھوکہ دہی سے پیسے ہتھیانے والوں کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کی۔ احساس پروگرام کے تحت فوت شدہ افراد کے نام پر پیسے نکالنے والا کئی افراد پر مشتمل گروہ گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کوہاٹ،تورغر، ایبٹ آباد سمیت دیگر شہروں میں غریب شہریوں کے پیسے دھوکہ دہی سے کھاتے تھے۔ گروہ نے مردہ لوگوں کو بھی احساس پروگرام کے لیے رجسٹرڈ کروا کے پیسے نکلوائے۔ملزمان کا تعاقب 27 مشکوک ٹرانزیکشن سے کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے