سوات (مانند نیوز ڈیسک) ایس ایچ اُو تھانہ کالام عزیز خان کی کاروائی، سود پر لین دین کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم محمد یوسف ولد مبارک شاہ سکنہ شاہو کالام کو سودی کاروبار کرنے پر گرفتار کرکے ملزم کے خلاف تھانہ کالام میں کے پی کے سود ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج درجسٹرڈ کیا گیا۔ اگر آپ کے علاقے میں کوئی بھی سودی کاروبار میں ملوث ہے اور لوگوں کو سود پر پیسے دیتے ہیں تو اپنے مقامی تھانہ کو بروقت آگاہ کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے