پبی (مانند نیوز ڈیسک) پبی کے علاقے ترخہ نہر کے کنارے سے نا معلوم شخص کی لاش ملی جس کی اطلاع مقا می لو گوں نے ریسکیو 1122 سٹیشن 22 پبی س کو دی جس پرریسکیو1122 میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی نا معلوم شخص کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا ہے شنا خت نہ ہو نے پر ریسکیو 1122 کے اہل کاروں لا ش کو پولیس اہل کاروں کے ہمراہ پبی ہسپتال منتقل کر دیا