لاہور (مانند نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔ترجمان  سی ٹی ڈی کے مطابق 7 روز میں پنجاب کے مختلف اضلاح میں 53 انٹیلی جنس بنیادپر آپریشن کئے گئے۔اس دوران 54 مشکوک افراد سے تفتیش کی گئی اور  3 دہشت گرد گرفتار کئے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  دہشت گردوں سے مذہبی منافرت پر مبنی دستاویزات برآمد ہوئیں ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے