پبی (مانند نیوز ڈیسک) اضاخیل پولیس کی بروقت کاروائی۔خون خرابہ ہونے سے بچا لیا۔03 ملزمان گرفتار۔بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدضیاء خان ایس ایچ او اضاخیل معمول کی گشت پر تھے کہ اطلاع ملی کہ ترسکون ریسٹورنٹ کیساتھ چند بامسلح افراد موجود ہیں فوری طور پر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی راہ فرار اختیار کیاملزمان بھاگتے ہوئے اپنی گاڑی بھی چھوڑ گئے۔تعاقب کرنے پر 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاملزمان کے قبضے سے 03 عدد کلاشنکوف،01 عدد کلاکوف,ایک عدد ریپٹیر،ایک عدد رائفل، 06 عدد پستول اور سینکڑوں مختلف بور کے کارتوس برآمد کرلئے گئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے