اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے ایف نائن پارک کے ویکسی نیشن سینٹرپر  فائزر ویکسین لگانے کا آغاز ہو گیا۔ ویکسین صرف دل، جگر، گردے سمیت دائمی امراض میں مبتلا افراد کو لگائی جائیگی۔محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ فائزر ویکسین لگوانے کیلئے  میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں۔ فائزر ویکسین صرف ایف نائن پارک اسلام آباد میں قائم ویکسی نیشن سینٹر میں د ستیاب ہوگی۔اسلام آباد کے ایف نائن پارک  کے کووڈ 19 کی ویکسنیشن سنٹر میں اورسیز پاکستانی احتجاج بھی کیا،احتجاج کرنیوالوں نے کہا کہ حکومت نے فائزر ویکسین لگانے کا اعلان کیا تھا لیکن یہاں فائزر ویکسین نہیں لگائی جا رہی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے