سوات (مانند نیوز ڈیسک) فوڈ اتھارٹی سوات کا ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈاتھارٹی اسد قاسم کے ہدایات پر ضلع سوات میں مضر صحت اور ناقص اشیاء کے خلاف کاروائیوں کیساتھ ساتھ خوراک سے وابستہ کاروبار کی جیو ٹیگنگ کا سلسلہ بھی جاری۔اس سلسلے میں تحصیل بابوزئی اور تحصیل کبل میں انسپکشنز کئے گئے۔ کانجو ٹاون شپ میں ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو فوڈسیفٹی قوانین کے خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔ جبکہ ایک ریسٹورنٹ کو انتہائی ناقص صفائی اور چائنہ سالٹ کے استعمال پر سیل کیا گیا۔ علاوہ ازیں کاروبار کے مسلسل جیو ٹیگنگ اور اصلاحاتی نوٹسس دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ فوڈ اتھارٹی سوات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں فوڈ انسپکشنز کے حوالے سے مکمل فعال ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر انسپکشنز کررہی ہیں اور سے عوام کسی بھی شکایت کی صورت میں فوڈ اتھارٹی سوات آفس کیساتھ 0946721071 پر رابطہ رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے