نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) نظام پور کے رہائشی 14 سالہ لڑکے کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرکے بدفعلی کرنے والا ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار۔ملزم کا اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کرلیا تفصیلات کے مطابق نظامپور کے رہائشی 14 سالہ (ر) نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ ضمیر حسین نے اسکی غیر اخلاقی ویڈیو بنائی ہے۔جس سے وہ اُسے کئی دفعہ بلیک میل کرکے بدفعلی کر چکا ہے ارشد احمد DSP اکوڑہ نے لڑکے کیساتھ بدفعلی اور ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے بلال حلیم SHO نظام پور کو فوری طور پرملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے بلال حلیم نے ٹیمیں تشکیل دیکر ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے لگائے24 گھنٹے کی انتھک محنت سے  ملزم تک رسائی حاصل کرتے ہوئے ملزم ضمیر حسین ولد شبیر حسین ساکن چارپانی نظام پور کو گرفتار کر لیا ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے