چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) ضروری ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ،132 کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132/66 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس ایس سواڑئی ڈگر بونیر، 132 کے وی جی ایس سوات، 132 کے وی جی ایس خوازہ خیلہ اور 33 کے وی تھاکوٹ سے 16 جون سے 30 جون تک ضلع ملاکنڈ، سوات، بونیر اور شانگلہ کے مختلف علاقوں میں مختلف اوقات میں بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے