پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر میر رضاء اوزگن کاہسپتال ڈاریکٹر ارشد خان کے ہمراہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں انتظامات کا تقصیلی جائزہ لیاانچارج کرونا ویکسینیشن سنٹر نے ویکسینیشن کے بارے میں ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمنان کا اظہار کیاانہوں نے عوام کی سہولیات کیلئے مذید بہتری لانے کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ضلع کے ہر شہری کرونا جیسے مہلک وباء سے بچ سکے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے