سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) عید الاضحی کی آمد کے پیش نظر جانوروں کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دیہی علاقوں میں مویشی پالنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے ابھی سے اپنے جانور بیچنے کیلئے شہروں کا رخ کرلیا اور اکثر بازاروں میں جانوروں کے بیوپاری جانور فروخت کرتے نظر آرہے۔بیوپاریوں نے بتایا کہ عید الاضحی کی آمد سے قبل بہتر ہے کہ ہم اپنے جانور فروخت کردیں کیونکہ منڈیوں میں جانوروں کی فروخت پر لگنے والے ٹیکس سے بھی اسی صورت میں بچا جاسکتا ہے اس کے علاوہ ہمیں خاطر خواہ آمدن بھی ہو گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے