پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشن ڈپٹی کمشنر (ایف اینڈ پی) نوشہرہ مس وزیر کی زیر نگرانی شیدو سکول میں خواتین کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں ایم پی اے صومی فلک نیاز اور ضلعی و تحصیل محکمہ جات کے افسران سمیت دیگر محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی خواتین نے اسکولوں میں صفائی, قبضہ گروپس کے خلاف, پولیس سٹیشنوں میں پولیس کی عورتوں سے تعاون سمیت دیگر محکموں کے بارے میں شکایات پیش کئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس وزیر نے کہاکہ خواتین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے کچھ مسائل کو موقع پر حل کیا گیا۔ اور بعض کو متعلقہ آفسران کو فوری رفر کر دیا گیا اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی آخر میں مس وزیر نے شرکاء سے اپیل کی کہ کرونا ویکسینیشن مہم میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دے اور ویکسین لگا کر اپنے اور اپنی خاندان کو مہلک وائرس سے بچائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے