نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ کورٹس نوشہرہ میں سہ روزہ انسداد کورونا ویکسینشن مہم مکمل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ، ایڈیشنل ججز، سول ججز اور عدالتی سٹاف کی ویکسینشن کرائی اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ شہناز حمید خٹک کی ہدایت پر ایم ڈسٹرکٹ ہسپتال نوشہرہ محمد شعیب خان نے انسداد کورونا ویکسینشن کے لئے ایک ٹیم تشکیل دی جنہوں نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہنازحمید خٹک، ایڈیشنل دسٹرکٹ ججز، سول ججز اور ڈسٹرکٹ کورٹس کے کلریکل سٹاف نے تین رو ز مسلسل ویکسینشن کردی ۔